جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کراچی کی تباہ حالی تصویروں کی زبانی

16 جنوری, 2021 18:11

کراچی تباہ حالی کا شکار ہے اور کوئی شنوائی نہیں بس رسوائی ہے بے وفائی ہے تنہائی ہے۔باتیں تو بہت ہوئی پہلے بھی ہوئی ہیں اب فائدہ تو کچھ ہے نہیں۔باتیں چھوڑئیے کراچی کی تباہی تصویروں کی شکل میں ملاحظہ فرمائیں۔

 

کراچی ؛ کچرا کچرا

karachi problem

کراچی کے بڑے مسئلوں میں سے ایک مسئلہ کچراہے جو اکثر سڑکوں کی زینت ہے۔ ہر چند دن بعد کچرا صفائی مہم کے نام پر ڈھونگ رچایا جاتا ہے، مگر اس کا اب تلک کوئی مکمل حل نہیں مل رہا۔

 

ٹریفک جام کانہ ختم ہونے والا سلسلہ

 

کراچی کے بڑے مسئلوں میں سے ایک مسئلہ ٹریفک جام کا ہے جس کا حل اب تک نہیں نکل پایا ہے۔

Extreme traffic jam in different areas of Karachi - Business Recorder

ابلتے گٹر اور سڑکوں پرپھیلا آب سیاہ

سندھ حکومت کا سنگین الزامات پر 4 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی میں کچھ سڑک ہے جو ٹوٹنے اور کچروں سے بچ جاتی ہے، لیکن وہاں ابلتے گٹر اپنا فساد پھیلادیتے ہیں۔

 

Wasim Akhtar on Twitter: "Visited Bagh Ibn-e-Qasim #Karachi in order to monitor the Beautification, Rehabilitation & Development Work.… "

پانی کا مسئلہ ، اب تک پیاسا ہے

کراچی کا بڑے مسئلوں میں سے ایک مسئلہ ہے جو ابھی تک اپنے حل کے لئے پیاسا ہے۔ کراچی والوں کی طرح یہ مسئلہ بھی پیاسا ہے۔

 

 

ڈکیتوں کی آماجگاہ

کراچی کے بڑے مسئلوں میں سے ایک مسئلہ ڈکیتی کا بھی ہے، اب شہر میں چند ہی لوگ بچ گئے ہیں جو اب تک اس سے محفوظ رہیں ہیں۔

 

More than 30,000 Phones Snatched in Karachi in 2019; Report – Research Snipers

 

یہ چند مسائل ہے جو بڑے بڑے ہیں ورنہ اس کے علاوہ دسیوں دوسرے مسائل ہیں مگر اس بارے میں ہر کوئی بے حس ہے۔اقتدار میں بیٹھے حکمرانوں کوکراچی والوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

 
[simple-author-box]

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top