جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی : ڈاکٹر بیربل گینانی کے قتل کا مقدمہ درج، خاتون اسسٹنٹ پر شک کا اظہار

01 اپریل, 2023 09:53

کراچی :  لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹرچینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکٹر بیربل گینانی کی موت ہوگئی تھی۔

مقدمہ ڈاکٹر بیربل گینانی کے بھائی کی مدعیت میں گارڈن پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا ہے، جس میں ڈاکٹر بیربل کے ہمراہ زخمی ہونے والی خاتون اسسٹنٹ پر بھی شک کا اظہار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : زکوۃ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے اموات، فیکڑی مالک سمیت تین گرفتار، مقدمہ درج

مقدمے کے مطابق زخمی خاتون اسسٹنٹ بالواسطہ یا بلاواسطہ ڈاکٹر بیربل کے قتل میں ملوث ہوسکتی ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top