جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

فلم ‘جوکر’ کا پہلا ٹریلر جاری

04 اپریل, 2019 10:21

کراچی: ہالی وڈ ڈی سی کامکس کی ولن پر مشتمل فلم "جوکر” 4 اکتوبر کو پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔

فلم ‘جوکر’  4 اکتوبر کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم کی کہانی بیٹ مین کے جوکر کی کہانی ہے کہ وہ جوکر کیسے بنا۔ ہالی ووڈ فلم جوکر کی پہلی جھلکیاں جاری کر دی گئیں۔ فلم کی کہانی دیکھنے والوں کو جوکر کے ماضی میں لے جائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top