جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

10 ستمبر, 2024 21:21

پاکستان کی معررف ٹِک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔

پاکستان میں ٹِک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی جنت مرزا نے جاپانی ماڈلنگ ایجنسی کے لیے اپنی ریمپ واک کی، جس کی تصاویر انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیں۔

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے ریمپ واک کے دوران سرخ اور جامنی رنگ کے لباس میں ملبوس نظر آئیں۔

مزید پڑھیں: سستے پبلسٹی اسٹنٹ نہیں چاہتا! سابق منگیتر کا جنت مرزا کو جواب

انہوں نے حال ہی میں پہلی فلم تیرے بجرے دی راکھی کی تھی جو باکس آفس پر فلاپ رہی تاہم اس حوالے سے ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ اسکرپٹ کمزور جس پر افسردہ ہوں۔

مزید پڑھیں: جنت مرزا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نامور اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا؟

ٹک ٹاک پر جنت مرزا کے جنت مرزا نے پر 25 ملین سے زائد فالوورز ہیں اور وہ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اس تعداد تک پہنچنے والی واحد پاکستانی شخصیت ہیں۔

انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اسٹوری پر ٹِک ٹاک کا آفیشل اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرکے اپنی کامیابی کا جشن منایا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top