جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

جامشورو : ٹریفک حادثہ میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

27 دسمبر, 2023 11:08

 

جامشورو میں ہائی وے پر ہونے والے ٹریفک حادثہ بچی سمیت 3 افراد کی جان لے گیا،جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

پولیس رپورٹ کے مطابق ٹریفک حادثہ جامشورو میں انڈس ہائی وے مانجھند کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی اور وین میں ٹکر ہوئی۔

گاڑی اور وین کے ٹکرانے کی وجہ سے خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

جاں بحق ہونے والے افراد اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال روانہ کیا گیا۔

یہ پڑھیں : یکم جنوری سے ٹریفک خلاف ورزی پر جرمانوں میں کئی گنا تک اضافہ ہوگا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top