جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

04 اگست, 2023 16:33

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔

تحریری فیصلہ میں جج ہمایوں دلاور کے فیس بک اکاؤنٹ سے متعلق تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔

تحریری فیصلہ کے مطابق جج ہمایوں دلاور کا فیس بک اکاوئنٹ کی پوسٹس مستند نہیں ہے، ایف آئی اے معاملے کی انکوائری کرے، ملوث افراد کا تعین کرکے 2 ہفتوں میں رپورٹ جمع کروانے کا حکم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ کیس فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم

تحریری فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ درخواست میں اٹھائے گئے تمام سوالات کا جواب دے، عدالت کو بتایا گیا کہ کیس کل حتمی دلائل کے لیے مقرر ہے، درخوست گزار سے عدالت جب بھی حتمی دلائل طلب کرے وہ دلائل دیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top