جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ایران نے پاسداران انقلاب کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنے کی شرط رکھ دی : اسرائيل

21 فروری, 2022 15:41

تل ابیب : اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے پاسداران انقلاب کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرنے کا مطالبہ کیا۔

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات کے دوران ایران نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاسداران انقلاب کا نام غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل میں پولیس کی ہیکنگ کے ذریعے شہریوں کی جاسوسی کی تحقیقات کا آغاز

اسرائیلی وزیراعظم ہاؤس کے مطابق یہ مطالبہ کسی بھی نئے جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بطور شرط رکھا گیا ہے۔ اسرائیل نے اس مطالبے کو "بے ہودہ” قرار دیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top