جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بھارتی فوجیوں میں بڑھتی بدنظمی ، افسران پر گولیوں اور گرنیڈ حملہ

07 اکتوبر, 2023 09:32

بھارتی فوج میں بڑھتی بدنظمی نے بالا کمانڈرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

بین الاقوامی میڈیا ایجنسی کے مطابق بھارتی فوجی افسران نے اپنے ہی ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی ،یہ فائرنگ کا واقعہ مقبوضہ کشمیر کے بھارتی کیمپ میں پیش آیا۔

الجزیرہ کے مطابق میجر نے فائرنگ کے بعد متعدد افسران کو یرغمال بنایا اور گرنیڈ حملہ بھی کیا۔

ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق فائرنگ اور دھماکے میں 5سے زائد افسران اور سپاہی شدید زخمی ہوئے۔

واضح رہےماضی میں بھی بھارتی فوج میں قتل و غارت کے بے شمار واقعات ہوچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس بگڑتی صورتحال کی وجہ گرتا مورال، کم تنخواہیں،افسران کا جوانوں کیساتھ ہتک آمیز رویہ ہے۔

 یہ پڑھیں : سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل کے خلاف بھارتی فوجی آپریشن کے 38 سال مکمل

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top