جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

امریکی کانگریس میں اسپیکر کا 11ویں بار الیکشن، ریپبلکنز کی اکثریت اختلاف کا شکار

06 جنوری, 2023 15:30

واشنگٹن : ریپبلکن امیدوار کیون مک کار تھی 218 ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

ریپبلکنز کے پاس ایوان کی 222 نشستیں ہیں، 20 ارکان مک کار تھی کے خلاف ہیں۔ ریپبلکن رکن کانگریس میٹ گاٹس نے سابق صدر ٹرمپ کو امیدوار نامزد کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی ریاست یوٹاہ میں گھر میں فائرنگ سے پانچ بچوں سمیت آٹھ افراد ہلاک

اسپیکر کے منتخب نہ ہونے کے باعث اب تک ارکان کی حلف برداری بھی نہ ہو سکی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top