مقبول خبریں
عمران خان کی عبوری ضمانت 31 اکتوبر تک منظور
اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماء عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 اکتوبر تک منظور کردی گئی ہے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں عبوری درخواست کی سماعت ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی نااہلی کا حکم آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عمران خان کی عبوری ضمانت 31 اکتوبر تک منظور کرلی۔