جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ڈاکٹر بیربل قتل کیس میں اہم پیشرفت، اسسٹنٹ کا رشتہ دار گرفتار

01 اپریل, 2023 16:58

کراچی: ڈاکٹر بیربل کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے ایک شخص کو ہراست میں لے لیا ہے، گرفتار شخص ڈاکٹر بیربل کی اسسٹنٹ کا رشتہ دار ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی : ڈاکٹر بیربل گینانی کے قتل کا مقدمہ درج، خاتون اسسٹنٹ پر شک کا اظہار

پولیس کے مطابق گرفتار شخص کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top