جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بیوی کو باس کیساتھ رننگے ہاتھوں پکڑنے کیلئے شوہر نے ڈرون بھیج دیا

18 جولائی, 2024 20:56

چین میں ایک شخص نے بیوی کو باس کیساتھ رننگے ہاتھوں پکڑنے کیلئے ڈرون بھیج دیا تاکہ سچ کا پتہ لگایا جاسکے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی شخص نے ڈرون کا استعمال کسی جنگ کیلئے نہیں بلکہ بیوی پر نظر رکھنے کیلئے حیرت انگیز طور پر کیا، شوہر کو کام کے اوقات کار کے دوران شک تھا کہ بیوی اپنے باس کیساتھ گھوم پھر رہی جس پر اُس نے جاسوسی کیلئے ڈرون کا استعمال کیا۔

چینی شخص نے بتایا کہ میں کہیں جانے کیلئے کہتا تھا اہلیہ منع کردیتی تھی، مختلف وجوہات کیساتھ کام کا بہانہ بناکر مجھے ٹال دیتی تھی جس پر مجھے تجسس ہوا اور معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کی اور مجھے اپنی بیوی پر شک ہونے لگا جس کے باعث شریک حیات کی جاسوسی کیلئے ڈرون خریدا۔

مزید پڑھیں: چوریوں کیلئے سلیکون ماسک کا استعمال ہونے لگا

اس نے مزیدکہا کہ بیوی کی جاسوسی ایک قریبی عمارت کے ذریعے ڈرون سے کررہا تھا تاکہ اپنی اہلیہ پر نظر رکھ سکوں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top