جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

گوجرانوالہ : بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی شامل، فائرنگ، دو افراد ہلاک

08 اگست, 2022 13:01

گوجرانوالہ : نواحی علاقے میں بچوں کی لڑائی پر معمولی تلخ کلامی دو جانیں لے گئی۔

گوجرانوالہ کے نواحی علاقے کوٹ کیشو میں بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے، جس کے نتیجے میں ایک فریق کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں ہوگئے، جبکہ حملہ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : جھل مگسی میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں پتا چلا ہے کہ معمولی تلخ کلامی پر بچوں میں جھگڑا ہوا۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top