جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

تھینوس(thanos) کی جانب سے مداحوں کے لئے جادو

27 اپریل, 2019 15:32

کراچی: اوینجرز اینڈ گیم کی آخری قسط کے جشن میں مداحوں کے لئے گوگل کی جانب سے ایک جادو تیار گیا ہے۔ تھینوس (thanos) کے ہاتھ پر کلک کرتے ہی سب غائب ہوجائے گا۔

گوگل پر تھینوس لکھ کر سرچ کریں اور جادوئی پتھروں والے ہاتھ پر کلک کریں اور پھر ایک جادو کی طرح سب کچھ غائب ہو جائے گا۔ اس ہاتھ پر کلک کرنے سے پہلے اپنے کمپیوٹرز یا لیپ ٹاپ کی آواز ضرور کھول لیں۔

جب آپ اس جادوئی پتھروں والے ہاتھ پر کلک کریں گو تو سب کچھ پہلے کی طرح ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ فلم ’اوینجرز اینڈ گیم‘ گرشتہ روز ملک بھر کے سینما گھروں کی زینت بنی ہے جس کو مداحوں نے بہت پسند کیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top