جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عام انتخابات 2024: ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

24 دسمبر, 2023 12:27

پشاور: عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرنے کا سلسلہ آخری روز بھی جاری ہے۔

کرک سے تعلق رکھنے والی مشہور ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی میدان میں آگئیں، صوبے میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر سندل خٹک نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔

یہ بھی پڑھیں: انتخابات 2024: ملک بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری روز

خیال رہے کہ ملک بھر میں انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری روز ہے، امیدوار شام 4:30 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top