جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

"گیم آف تھرونز” کے آخری سیزن کی پہلی قسط کا ریکارڈ توڑ بزنس

18 اپریل, 2019 15:26

"گیم آف تھرونز” کے آخری سیزن کی پہلی قسط نے پچھلےتمام ریکارڈ توڑ دیئے ۔ دنیا بھر کے 1 کروڑ 74 لاکھ افراد نے اس قسط کو دیکھا ۔

گیم آف تھرونز‘ کی پہلی قسط کو امریکا میں 14 اپریل کو ریلیز کی گئی۔ جس نے باکس آفس پر ریکارڈ توڑ بزنس کیا۔ اس سیزن کی پہلی قسط ’ونٹرفیل‘ کو  1 کروڑ 74 لاکھ افراد نے 24 گھنٹوں میں دیکھا۔

یہ شو مداحوں کی جانب سے اس لئے بھی زیادہ دیکھا گیا تاکہ وہ پچھلے سیزنز کو دیکھ کر اس کی کہانی دوبارہ یاد کر سکیں۔  

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top