مقبول خبریں
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر جیکسن ویل میں 60سال پرانی عمارت کو گرا دیا گیا
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر جیکسن ویل میں 60سال پرانی پندرہ منزلہ عمارت کو گرا دیا گیا.
دھماکا خیز مواد کا استعمال کر کے صرف چند سیکنڈ کے اندر عمارت زمین بوس کردی گئی ۔شہر میں ہر طرف دھوئیں کے بادل چھا گئے.