جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکہ منسوخ کردیا

07 اپریل, 2023 13:22

اسلام آباد : وزیر خزانہ نے دس اپریل سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی بہار اجلاس مں شرکت کرنا تھی، دورہ امریکہ ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ کیا گیا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران متحدہ عرب امارات کے حکام سے بھی ملاقاتیں کرنا تھیں، جس کا شیڈول دوبارہ ترتیب نہیں دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : 2018 کی تبدیلی نہ آتی، تو پاکستان کا شمار تیز ترین ترقی کردہ معیشت میں ہوتا : احسن اقبال

عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس میں پاکستانی وفد شرکت کرے گا، جس میں سیکریٹری خزانہ اور اقتصادی امور شرکت کریں گے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورتحال کے پیش نظر ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے باعث دورہ منسوخ کرنے کی ایک وجہ ہوسکتی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top