جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

فلم "سونک دی ہیج ہاگ” کا پہلا ٹریلر جاری

01 مئی, 2019 13:44

کراچی: ہالی وڈ فلم ” سونک دی ہیڈج ہوگ” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلم "سونک دی ہیڈج ہوگ‘ انٹرنیٹ کے سب سے مشہور وڈیو گیم پر بنائی گئی ہے۔ اس فلم کی کی کہانی ایک انسان دوست سپر ہیرو پر مبنی ہے۔ جیف فولر کی ہدایتکاری میں بنائی گئی یہ فلم اینیمیشن ، ایکشن اور ایڈونچر سے بھر پور ہے۔

اس فلم میں سپر ہیرو ہیج ہوگ کی آواز کی ڈبنگ بین سچوارٹز نے کی ہے جبکہ اس فلم میں ویلن کا کردار ٹام واچووسکی ادا کیا ہے۔ فلم رواں سال آٹھ نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top