جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

چیئرمین پی ٹی آئی کی دوبارہ گرفتاری سے روکنے کی درخواست دائر

29 اگست, 2023 12:55

اسلام آباد:توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلے سے قبل ہی ایک اہم درخواست دائر کی گئی ہے۔

جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی کسی بھی کیس میں گرفتاری سے روکنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔

اس درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ایف آئی اے ، نیب اور پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے ، چیئرمین پی ٹی آئی کی آج ہی درخواست پر سماعت کی استدعا بھی کی ہے۔

یہ پڑھیں : توشہ خانہ کیس : چئیرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل، فوری رہائی کا حکم

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top