جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

جنگجوؤں نے چند دنوں میں 15 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا ، حماس

05 فروری, 2024 12:10

 

حماس کے جنگجوؤں نے چند دنوں میں 15 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

حماس ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ حماس کے جنگجوؤں نے ایک سرنگ کو اڑایا جس کے اندر کئی اسرائیلی فوجی تھے۔

ترجمان حماس ابوعبیدہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے 4ڈرون کو قبضے میں لے لیا،غزہ میں ایک گھر کے اندر فوجیوں کے ایک گروپ پر حملہ کیا۔

یہ پڑھیں : غزہ میں لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 24 اسرائیلی فوجی ہلاک

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top