ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

کراچی کی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں اچانک انتقال کرگئیں

13 فروری, 2024 16:00

 

کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔

خاتون ٹینس کھلاڑی زینب علی نقوی آئی ٹی ایف ٹورنامنٹ کھیلنے اسلام آباد گئی تھیں۔

ٹینس فیڈریشن کے مطابق زینب 12 فروری پیر کی رات میچ کھیل کر نہانے گئیں اس کے بعد کافی دیر تک کوئی رابطہ نہ ہونے پر دروازہ توڑ کر دیکھا گیا تو ان کا انتقال ہوچکا تھا۔

زینب علی نقوی کراچی ریجن کی ٹاپ پلیئر تھیں اور وہ کراچی اور سندھ کی سطح پر ایونٹس جیت چکی تھیں۔

یہ پڑھیں : ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نئے صدر منتخب

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top