مقبول خبریں
بھارتی بحریہ کے جہاز پر دھماکہ، تین نیوی اہلکار ہلاک
ممبئی : بھارتی بحریہ کے جہاز پر دھماکے میں تین نیوی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
وزارت دفاع کے مطابق بھارتی بحریہ کے ایک جہاز پر ہونے والے دھماکے میں تین نیوی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ زخمیوں کو دھماکے کی وجہ سے متعلق فی الحال کچھ نہیں بتایا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ابوظبی میں حوثیوں کا مشتبہ ڈرون حملہ، ایک پاکستانی اور دو بھارتی افراد ہلاک
حکام نے بتایا کہ دھماکہ جہاز کے اندرونی ڈبے میں اس وقت ہوا، جب یہ مغربی شہر ممبئی میں نیول ڈاکیارڈ میں موجود تھا۔ معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک بورڈ آف انکوائری قائم کر دیا گیا ہے۔