جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

انتخابات میں دھاندلی ، عدالت نے ٹرمپ کا صدارتی استثنیٰ کا دعویٰ مسترد کردیا

07 فروری, 2024 09:33

 

سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پر 2020 کے انتخابات میں دھاندلی کےمقدمے میں عدالت نے ٹرمپ کا صدارتی استثنیٰ کا دعویٰ مسترد کردیا ہے۔

عدالت نے کہاکہ صدر کوانتخابی عمل میں مداخلت کا اختیار نہیں ہے، ٹرمپ پر 2020 کے انتخابات کی سازش کے الزام میں مقدمہ چلایا جاسکتا ہے۔

مقامی عدالت کے مطابق3ججز پر مشتمل اپیل کورٹ پینل نے فیصلہ سنایا۔

ٹرمپ نے کہا ہے کہ مبینہ جرائم کے وقت صدر تھا، مقدمے میں فرد جرم عائد نہیں ہوسکتی۔

یہ پڑھیں : امریکی عدالت کا ٹرمپ کو 83.3  ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top