جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بھارتی ریاستوں میں زلزلہ، عمارتوں کو نقصان

24 اپریل, 2019 11:37

نیو دہلی: بھارتی ریاست ارونا چل پردیش سمیت 3 ریاستوں میں زلزلہ، عمارتوں کو نقصان

بھارتی ریاست ارونا چل پردیش سمیت تین ریاستوں میں چھ اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے سے عمارتوں کوشدید نقصان پہنچا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

شمالی بھارت کی ریاستوں تبت، منی پوراور ارونا چل پردیش میں چھ اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

زلزلے کا مرکز ریاسی دارالحکومت سے 180 کلومیٹر دور دبیرو گڑھ میں تھا اور اس کی گہرائی 114 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کے باعث اروناچل پردیش اورمنی پور میں عمارتوں کونقصان پہنچا، زلزلے کے جھٹکے آدھی رات پونے دو بجے محسوس کیے گئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top