جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

لاہور میں مارکیٹیں جلد بند کرانے سے شارٹ فال میں کمی

23 جون, 2022 12:08

لاہور : وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کی بچت کے لیئے مارکیٹیں جلد بند کرانے کے فوائد ملنے شروع ہوگئے ہیں۔

لاہور میں بازار اور مارکیٹیں جلد بند کرانے سے شارٹ فال میں کمی 200 میگاواٹ کی کمی آگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں 28 جون کو تیز بارش کا امکان

ترجمان لیسکو کے مطابق 10 بجے کے بعد لاہور میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے۔ لیسکو ریجن میں بجلی کی سپلائی اور طلب تین ہزار 700 میگاواٹ ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top