ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

ڈالر 131 کا ہو گیا

23 جولائی, 2018 14:45

پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 131 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، 100 انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس نیچے آگیا۔

امریکی ڈالر ہر روز نئی بلند ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ پیر کے روز بھی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا،  جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 131 روپے ہوگئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top