جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

روس، یوکرین کشیدگی : سفارت کاری ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے : اقوام متحدہ

15 فروری, 2022 10:50

نیو یارک : اقوام متحدہ نے روس اور یوکرین پر زور دیا ہے کہ سفارت کاری ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔

ترجمان کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتیرس نے روس اور یوکرین کے وزرائے خارجہ سے بات کی، اور دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر سنگین تشویش کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں : جو بائیڈن اور بورس جانسن کا رابطہ، روس کے ساتھ اب بھی سفارتی معاہدے کی امید برقرار

فون پر کی گئی بات میں انہوں نے سفارتی بات چیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا کہ سفارت کاری ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ سفارت کاری کا کوئی متبادل نہیں ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top