جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

یمنی فضائیہ کا کمانڈو ایکشن : اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری ، اسرائیلی انتظامیہ ششدر

21 نومبر, 2023 11:21

یمنی فضائیہ نے اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کردی۔


ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یمنی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر میں سوار اہلکار بحیرہ احمر میں چلتے جہاز پر لینڈ کرتے ہیں اور جہاز کے عملے کو قابو میں لے لیتے ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ جہاز کو یمنی ساحل کی جانب لے جایا گیا ہے جہاں اب یہ جہاز لنگر انداز کردیا گیا ہے۔

یمنی فوج کے ترجمان جنرل یحییٰ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ہر جہاز کو یمنی میزائلوں سے نشانہ بنایا جائے گا۔

یہ پڑھیں : حوثی مجاہدین نے اسرائیلی جہاز قبضے میں لے لیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top