جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

جنرل قمر باجوہ نے راولپنڈی میں ووٹ ڈالا

25 جولائی, 2018 15:34

آرمی چیف نے حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا ہے کہ  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں ووٹ کاسٹ

کیا، آرمی چیف کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

آرمی چیف نے ایف جی سیکنڈری اسکول چکلا لہ میں ووٹ کاسٹ کیا۔

آرمی چیف نے پیغام دیا ہے کہ،  پاکستان کے خلاف سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے ہم سب کو متحد ہونا ہوگا ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top