مقبول خبریں
چائنیز ڈرائے بیف اینڈ چلی
چائنیز ڈرائے بیف اینڈ چلی
اجزاء
گائے کا گوشت (انڈر کٹ) 1کلو
ہری مرچیں (بڑی والی ) 6-8عدد
کالی مرچ (کٹی ہو ئی ) 1 کھانے کا چمچ
آسٹر سوس 4کھانے کے چمچے
لہسن 4جوے
چینی 1 کھا نے کا چمچ
چائنیز نمک 1/3 کھانے کے چمچے
یخنی 1/2کپ
گاجر 1عدد
تیل 3-4 کھانے کے چمچے
نمک حسب ضرورت
ترکیب:
بیف کے سلائس کاٹ لیں،لپین میں تیل لہسن اوربیف کے سلائس ڈال کر 2 – 3منٹ تیز آنچ پربھونیں۔
اب ا س میں آسٹرسوس، کالی مرچ ،چینی اور نمک شامل کرکے تیز آنچ پر پکائیں۔
آمیزہ خُشک ہونے لگے تویخنی شامل کرکے پکائیں۔ آخرمیں ہری مرچوںاور گاجرکو شامل کریں، مکس کرکے ڈش آئوٹ کرلیں اور سرو کریں۔
یہ پڑھیں:جانیئے! تل کو خوراک میں شامل کرنے کے حیرت انگیز فوائد