جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کینیڈا میں سردی کی شدت، 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

14 جنوری, 2024 13:06

ایڈمنٹن: کینیڈا میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، جس کے باعث 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں درجہ حرارت منفی 42 ڈگری تک گر گیا، کینیڈا میں سخت ترین سردی نے ریکارڈ قائم کردیا۔

3 روز میں سڑکوں پر گاڑیاں پھنسنے کی 10 ہزار سے زائد کالز موصول ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں: بیجنگ میں سردی کا 72 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی حکومت نے شہریوں کو دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top