جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مہنگائی کا بڑا جھٹکا ،بجلی کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ

10 مارچ, 2023 17:51

اسلام آباد :نیپرا نے ا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ، جس کے مطابق رواں سال بجلی صارفین سے14.24روپے فی یونٹ تک وصول کرنے کی اجازت ہوگی۔

اس نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے شہریوں سے 13روپے87پیسے فی یونٹ وصول کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

سرچارج رواں سال 8 ماہ میں وصول کیا جائے گا، 200یونٹ تک نان پروٹیکٹو صارفین سے 79پیسے تا2.75روپے فی یونٹ اضافی وصول ہوں گے۔

300یونٹ والے صارفین سے 79پیسے سے 2.75روپے فی یونٹ اضافی وصولی ہوگی،کسانوں سے 8 ماہ میں 50 پیسے سے 3 روپے یونٹ اضافی وصول ہوں گے ۔

یہ پڑھیں : کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top