جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ایونجرز اینڈ گیم کا دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ بزنس

29 اپریل, 2019 15:39

کراچی: ایونجرز سیریز کی نئی فلم ایونجرز اینڈ گیم امریکن باکس آفس پر چھا گئی، 3 دن میں 1 کھرب 69 ارب روپے کما لیے۔ کیپٹن مارول دوسرے اور دی کرز آف لالورونا تیسرا نمبر حاصل کرسکی ۔

ہالی ووڈ فلم ۔ ایونجرزاینڈ گیم ، ڈزنی اسٹوڈیوزکی وہ پہلی فلم  ہے جس نے ریلیزکے ابتدائی دنوں میں ہی ایک ارب امریکی ڈالرز کی کمائی کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

فلم نے اب تک دنیا کے دیگر ممالک میں 1.2 بلین ڈالرز کا ریکارڈ توڑ بزنس کرکے سب کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔

جبکہ کیپٹن مارول دوسرے اور دی کرز آف لالورونا تیسرا نمبر حاصل کرسکی۔ اس فلم نے 350 ملین امریکا اور کینیڈا سے کمائے جبکہ اس فلم نے پہلے سپر ہیروز پر مبنی فلموں کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top