جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

چہلم امام حسینؓ، کربلا میں 2 کروڑ 10 لاکھ سے زائد زائرین کی حاضری

18 ستمبر, 2022 13:39

کربلا: نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر کربلا میں 2 کروڑ 10 لاکھ سے زائد زائرین نے روضہ امام عالی مقام پر حاضری دی۔

عراقی حکومت کے مطابق اس سال کثیر تعداد میں زائرین نے نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر روضہ امام عالی مقام پر حاضری دی۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہدائے کربلاء کا چہلم مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

کورونا پابندیوں کے دو سال بعد عراق کے شہر کربلا آنے والوں میں 50 لاکھ غیر ملکی عزادار بھی شامل ہیں۔

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر 30 لاکھ سے زائد کی ریکارڈ تعداد میں ایرانی عزاداروں کی بھی شرکت دیکھی گئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top