جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

یوکرین پر حملہ، یوٹیوب نے روس کے سرکاری چینلز بلاک کردیے

12 مارچ, 2022 13:47

ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے یوکرین پر حملے کے بعد روس کے سرکاری چینلز بلاک کردیے۔

غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق یوٹیوب نے جمعے کو فوری طور پر دنیا بھر میں روس کے سرکاری فنڈ سے چلنے والے میڈیا سے وابستہ چینلز بلاک کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: یوٹیوبرز کے لئے ایک اور آسانی، نیا آپشن آگیا

یوٹیوب انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کا یوکرین پر حملہ اب ہماری پرتشدد واقعات کی پالیسی کے تحت آتا ہے تاہم خلاف ورزی کرنے والے مواد کو ہٹا دیا جائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top