جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پیپلز بس سروس کے تیسرے روٹ کا اعلان

07 جولائی, 2022 14:17

کراچی: پیپلز بس سروس کے تیسرے روٹ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر شرجیل میمن کا اپنے ایک ٹوئٹر پیٖغام میں کہنا تھا کہ تیسرا روٹ میٹروپول سے سی ویو روڈ تک ہوگا۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ بس براستہ 3 تلوار، عبداللہ شاہ غازی مزار سے ہوکر سی ویو روڈ پہنچے گی۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ حکومت کا پیپلز بس سروس کے روٹس بڑھانے کا فیصلہ، نئے روٹس کونسے ہونگے؟

ان کا کہنا تھا کہ نشان پاکستان کلاک ٹاور بس کا آخری اسٹاپ ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top