جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

09 مئی, 2023 18:17

کراچی: پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 2744 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 97 ہزار 274 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ، مزید مہنگا ہوگیا

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 2031 ڈالرز پر پہنچ گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top