مقبول خبریں
ایرانی مظاہرین کی حمایت کا اعلان ،ا مریکہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا، ایرانی مظاہرین کی حمایت کرتا ہے۔
انکا مزید کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی علیحدگی کی مخالفت سب سے زیادہ ایران میں ہی کی گئی جس کے پیش نظر ایرانی عوام نے بھرپور احتجاج بھی کیا جس کی امریکہ کھولے دل سے حمایت کرتا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اپرانی حکومت نہیں چاہتی ک ا یرانیوں کو یہ بات معلوم ہو کہ امریکہ ان کے ساتھ کھڑا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ امریکی وزیر خارجہ نے مائک پومپیو نے ایرانی حکومت پر بد عنوانی کے الزامات عائد کرتے ہوئے ایرانی مظاہرین کی حمایت کا بھی اعلان کیا تھا۔