جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

امریکا نے بھارت کو 3 ارب ڈالر کے ڈرون کی فروخت روک دی،سخت وارننگ جاری

01 فروری, 2024 11:02

 

امریکا نے ہندوستان کو ڈرون بیچنے سے انکار کرتے ہوئے 3 ارب ڈالر کے ڈرونز کی فروخت روک دی۔

امریکا نےہتھیاروں کی فراہمی مستردکرکے ہندستان کو وارننگ جاری کردی۔

امریکی حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش کی تحقیقات کرائی جائے،سازش کی مکمل تحقیقات تک ڈرون نہیں بھیجے جائیں گے۔

واضح رہے امریکا نے ایم کیو نائن اے 31 سی گارڈین اور اسکائی گارڈین ڈرون بھارت کو دینے تھے۔

یہ پڑھیں : اردن میں حملے کے ذمہ داروں سے حساب لیا جائے گا:امریکا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top