جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

علی زیدی کا الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان

21 اکتوبر, 2022 18:06

کراچی: علی زیدی نے الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی علی زیدی ریلی کے ہمراہ الیکشن کمیشن آفس پہنچ گئے ہیں، مظاہرین نے الیکشن کمیشن کے دفتر میں گھسنے کی کوشش بھی کی۔

علی زیدی نے الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔

علی زیدی کا کہنا تھا کہ کراچی کے تمام کارکنان الیکشن کمیشن آفس پہنچیں۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ جب تک اسلام آباد سے ہدایت نہیں آتی ہم یہی بیٹھیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top