جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی،100 انڈیکس 60 ہزار کی سطح پر آگیا

26 دسمبر, 2023 11:04

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان ہے، 100 انڈیکس میں 859 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہیں۔

اسٹاک ایکس چینج میں100انڈیکس 859 پوائنٹس کم ہوکر 60846 پر آگیا ہے۔

 

 

خیال رہے کہ 18 دسمبر کو 100 انڈیکس میں 925 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تھی، جب کہ گزشتہ ہفتے انڈیکس 4 ہزار 425 پوائنٹس تنزلی کے بعد 62 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا تھا۔

دوسری جانب آج ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جا رہی ہے، انٹر بینک میں 42 پیسے کمی کے بعد ڈالر 282 روپے10پیسے پر آگیا۔

یہ پڑھیں : پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ریکارڈ توڑمندی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top