مقبول خبریں
اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی
اسلام آباد:احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی،سماعت کے دوران گواہ سعید احمد احتساب عدالت میں پیش
وکیل صفائی قاضی مصباح نے دوسرے گواہ اشتیاق احمد پر جرح مکمل کرلی،گواہ اشتیاق احمد کو گزشتہ سماعت پر مزید دستاویزات کے ساتھ آج طلب کیا گیا تھا۔
بعدازاں احتساب عدالت نے کیس کی مزید سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کر دی۔