جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا

17 اگست, 2018 18:24

اسلام آباد: صدارتی انتخاب کا شیڈول الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صدر کا انتخاب 4 ستمبر کو ہوگا۔

صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات 27 اگست کو جمع کروائے جا سکیں گے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 29 اگست کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی سے متعلق 30 اگست کو حتمی فہرست جاری ہوگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top