جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

حج فلائٹ آپریشن آج مکمل ہوگا

15 اگست, 2018 15:50

حج فلائٹ آپریشن آج مکمل ہوگا جائے گا جبکہ حجاج کی واپسی کا آپریشن27 اگست سے شروع ہوگا۔

پاکستان سے عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کا فلائیٹ آپریشن آج مکمل ہوجائے گااورحجازکرام کی وطن واپسی کا فلائیٹ آپریشن ستائیس اگست سے شروع ہوگا۔

پاکستان سے عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کا فلائیٹ آپریشن آج مکمل ہوجائے گا۔

پی آئی اے ،شاہین اور ائیر بلو ائیر لائینزاپنی آخری حج پروازیں آج شروع کریں گی ۔

تینوں ائیر لائین مختلف شہروں سے اپنی آخری حج پروازیں آپریٹ کریں گی۔

حجاز کرام کی وطن واپسی کا فلائیٹ آپریشن ستائیس اگست سے شروع ہوگا۔

پرائیوٹ حج آپریشن کے لیئے ائیر لائین کی پروازیں آئندہ کچھ روز تک ریگیلولر پروازوں کےزریعے آپریٹ کی جائیں گی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top