جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مقبول خبریں

کل عوام سے لین دین کیلئے تمام بینک بند رہیں گے

31 دسمبر, 2019 19:13

کراچی:  مرکزی بینک اور دیگر تمام کمرشل بینک اور ان کی برانچیں یکم جنوری 2020 کو عوام سے لین دین کے لئے بند رہیں گی۔

مرکزی بینک اور دیگر تمام کمرشل بینک اور ان کی برانچیں یکم جنوری 2020 کو عوام سے لین دین کے لئے بند رہیں گی۔ گزشتہ روز جاری اعلامیہ کے مطابق تمام بینک،

ہم نے سابقہ حکومتوں کے لئے گئے 10 ارب ڈالر واپس کئے: مشیر خزانہ

مالیاتی ادارے ، مائیکروفنانس بینک کل لین دین نہیں کر ینگے تاہم بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top