جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بن لادن دنیا کا امیر ترین خاندان

21 ستمبر, 2019 09:02

عالمی دہشت گرد تنظیم القائدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کا خاندان دنیا کے امیر ترین خاندانوں میں سے ایک ہے۔

اسامہ بن لادن کے والد محمد بن عوض بن لادن سعودی عرب میں 7 ارب ڈالر کے مالک تھے اور 2009 میں  بن لادن خاندان سعودی عرب کا پانچواں امیر ترین خاندان تھا۔

محمد بن لادن نے 19 سال کی عمر میں غربت سے تنگ آکر روزگار کے لیے ایک ہزار کلامیٹر کا سفر طے کر کے سعودی عرب منتقل ہوگئے۔

 اسامہ کے والد نے یمن سے سعودی عرب ہجرت کر کے یہاں عمارتوں کی تعمیرات کا کام شروع کیا اور چار عشروں پر محیط سفر میں یہ خاندان غربت کے اندھیروں سے نکل کر مملکت کے شاہی خاندان اور دینا کے امیر ترین بزنس ٹائیکونز میں شامل ہوگیا۔

واضع رہے کہ بن لادن خاندان نے تعمیرات کے علاوہ بیرون ملک سرمایہ کاری ، تیل ، سیمنٹ فیکٹری اور بینکنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top