جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیر اعلیٰ پنجاب کی مضبوط امیدوار

29 جولائی, 2018 15:43

تحریک انصاف پنجاب میں حکومت بنانے کے قریب ہے جبکہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بنانے کے لئے وزارتوں کے نام فائنل کئے جا رہیں ہیں۔

توجہ کا مرکز پنجاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے یاسمین راشد کا نام تجویز کیا جا رہا ہے۔

زرائع کے مطابق کہ یاسمین راشد کا نام پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے تحریک انصاف کی ترجیحی فہرست میں سرفہرست ہے اور قانون مخصوص نشستوں والے رکن کو بھی وزیراعلی بننے کی اجازت دیتا ہے۔

گزشتہ روز ڈاکٹریاسمین راشد کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top