جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

84 سالہ خاتون کی پھرتیوں سے نوجوان حیران

25 جولائی, 2019 17:34

برطانیہ: عمر رسیدہ خاتون نے اپنی پھرتیوں سے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔

برطانوی خاتون کی عمر چوراسی برس ضرور ہے مگر اُن کی چابک دستی دیکھ کر نوجوان بھی دنگ رہ جاتے ہیں کیونکہ وہ اپنی فٹنس کی وجہ سے درختوں پر چڑھنے اور جھولا جھولنے کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ برطانوی خاتون کا نام ایلن نوبل بندر پڑ گیا کیونکہ وہ درختوں پر چلنے والی دنیا کی عمر رسیدہ خاتون ہیں۔

چار سو میٹر تک درختوں پر جھولتے ہوئی ایلن کے ساتھ اکثر اُن کے تین پوتے بھی موجود ہوتے ہیں۔ ایلن گزشتہ دو برسوں سے لندن میرا تھن میں بھی حصہ لے رہی ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top