جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ہالی ووڈ فلم ’ٹاپ گن 2‘ کی جھلکیاں جاری

19 جولائی, 2019 16:22

کراچی(ویب ڈیسک): امریکی فلم ٹاپ گن کے سیکوئیل ٹاپ گن ٹو کی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔

ہالی ووڈ فلم ’ٹاپ کن 2‘ کی کہانی ایسے جنگی جہاز اڑانے والے تربیتی پائلٹس کی زندگی کے گرد گھومتی ہے، جن کو ملک کا بہترین پائلٹس قرار دیا جاتا ہے، فلم میں لہو گرماتے سنسنی خیز ڈاگ فائٹس کے مناظر دیکھ کر آپ خود کو بھی پائلٹ سمجھنے لگیں گے۔

اس فلم میں بطور مہمان خصوصی ٹام کروز بھی شامل ہیں۔ یہ فلم 2020 میں سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top